حیدرآباد۔16اگسٹ(اعتماد نیوز) آج ٹی وی 9 نیوز چینل کے سی ای او روی پرکاش
نے اپنے آپکو تلنگانہ کے سرکاری لیڈروں کی توہین آمیز پروگرامس کے نشریات
پر ان پر کیس درج ہونے کے
ھویل مدت کے بعد ایل بی نگر پولیس اسٹیشن میں خود
سپردہ ہوگئے۔واضح رہے کہ تلنگانہ میں تلنگانہ کے سیاسی قائدین کی توہین
آمیز نشریات کے بعد اس چینل کو تلنگانہ بھر میں بند کر دیا گیا ہے۔